افطاری کراتے سکھ کی تصویر انٹرنیٹ پر ہٹ

مسلمان روزہ داروں میں افطاری کیلئے شربت بانٹتے سکھ کی تصویر انٹرنیٹ پر ہٹ ہو گئی۔

پشاور میں شربت کی سبیل لگائے سکھوں کی تصویر فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والے یوزر نے لکھا کہ یہ پاکستان کا اصل چہرہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: