کام چھوڑ کر ہڑتال کرنے والے 7 نیوز کے30 ورکر نوکری سے فارغ

پاکستانی ٹی وی چینل سیون نیوز کے 30 ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے اور فارغ کیے جانے والے ملازمین کو دفتر میں داخلے سے بھی روک دیا گیا ہے۔

سیون نیوز کے ملازمین کو اس وقت برطرف کیا گیا جب انہیں نے عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا مطالبہ کیا تھا۔ ملازمین نے تنخواہ کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کام کرنے سے انکار کر دیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: