امریکا ایم کیو ایم کیخلاف ریاستی آپریشن بند کرائے

ایم کیو ایم کے کنوینئر ندیم نصرت نے واشنگٹن میں امریکی سینیٹر جان مکین سے ملاقات کی ۔

ندیم نصرت نے سینیٹر جان مکین کو پاکستان میں ایم کیو ایم کے خلاف جاری ریاستی آپریشن سے آگاہ کیا اور مجموعی صورتحال پر گفتگو کی۔

nadeem nusrat meet john maccain

ندیم نصرت نے ملاقات میں مطالبہ کیا کہ امریکا کو پاکستان کے حوالے سے اپنی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے اور مہاجروں اور بلوچوں کے خلاف مظالم بند کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: