پاکستان نے ایرانی جاسوس ڈرون مار گرایا

معروف صحافی وجاہت ایس خان نے کہاہے کہ پاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر 17لڑاکا طیارے نے ایران کی جانب سے بھیجا گیا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے، ایرانی ڈرون صوبہ بلوچستان کے علاقے پنچگور میں پاکستانی سرحد کے45کلومیٹر اندر گرایا گیا ہے۔

نامور دفاعی تجزیہ کار اور صحافی وجاہت ایس خان نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے تصدیق کہ ہے کہ پی اے ایف ، جے ایف 17نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایران کاایک جاسوس ڈرون مار گرایا ہے جو کہ پاکستانی سرحد کے اندر پرواز کر رہا تھا۔ڈرون گرائے جانے کے بعد پاک ایران سرحدی حکام کے درمیان فوری طور پر فلیگ میٹنگ بلائی گئی جس کے بعد پاکستان نے ایران سے ڈرون کے معاملے پر احتجاج کیا جبکہ ایرانی حکام سے پاکستانی علاقے پر مارٹر گولوں کی فائرنگ پر جواب طلب کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: