حسین نواز شہباز شریف کے ہمراہ کیوں نہیں تھے

ذرائع کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف فیملی کے درمیان آج کل سرد جنگ چل رہی ہے۔

شریف فیملی کے درمیان اس سے پہلے بھی کئی بار لڑائیاں ہو تی رہی ہیں۔

15 جون کو وزیراعظم کی پیشی کے موقع پر شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور وزیراعلیٰ پنجاب دونوں وزیرعظم کے ہمراہ جوڈیشل اکیڈمی پہنچے تھے۔

اس موقعے پر وزیراعظم کے ساتھ حسین نواز بھی آئے تھے ۔

مگر 17 جون کو وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشی کے موقع پر حسین نواز شہباز شریف کے ساتھ جوڈیشل اکیڈمی نہیں پہنچے جس سے لگتا ہے دونوں خاندانوں کے درمیان سرد جنگ چل رہی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے ہمراہ جانے والوں میں اسحاق ڈار، حمزہ شہباز اور حنیف عباسی شامل تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: