پاک بھارت فائنل کے ٹکٹ بلیک ہونے لگے

پاکستان اور بھارت کا فائنل ٹاکرا کل دی اوول میں ہوگا، دنیا بھر کے فینز کی نظر یں اس اہم میچ پر ہیں اور اس کے پہلے سے خریدے گئے ٹکٹ بلیک میں فروخت کئے جا رہے ہیں۔
فائنل کے ٹکٹ کئی مہینے پہلے فروخت ہو گئے تھے لیکن اس وقت کسی کو یہ نہیں پتہ تھا کہ پاک بھارت فائنل ہونے کے بعد 140 پاؤنڈز کے ٹکٹ کی قیمت 1000 سے دو ہزار پاؤنڈ ز تک ہوجائے گی۔
جنہوں نے لوگوں نے سست ٹکٹ خریدے وہ اب اسے مہنگا کر کے بیچ رہے ہیں۔ ان میں اکثریت گوروں کی ہے جنہیں اپنی ٹیم کی فائنل تک رسائی کا یقین تھا۔
وہ 6000 ٹکٹس جو آن لائن فروخت کئے گئے، ان کی نئی قیمتوں میں ری سیل ان ٹکٹس کو کینسل کرسکتی ہے، کیوں کہ یہ پریکٹس غیر قانونی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: