چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے پتہ نہ چل سکا

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے بیٹے اویس شاہ کا سراغ لگانے کی کوششیں تیز کر دی گئیں  ہیں ۔ ایس آئی یو ، اے وی سی سی ، سی پی ایل سی ، ایس ایس یو واقعے کی تفتیش کر ر ہی ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق اویس علی شاہ کا موبائل ریکارڈ حاصل کرلیا گیا ۔ موبائل ریکارڈ سے کوئی مشکوک کال نہیں ملی ۔ اویس علی شاہ نے مختلف اوقات میں اہل خانہ اور دوستوں سے رابطہ کیا ۔ اویس شاہ کا موبائل فون کینٹ سٹیشن کے قریب بند ہوا۔

پولیس کی مختلف ٹیمیں شہرکی مختلف کچی آبادیوں میں سرچ آپریشنز میں مصروف ہیں ۔ شارع فیصل پر ایس ایس یو کمانڈوز نے سرجیکل آپریشن  کیا اور ڈرون کیمروں کی مدد سے مشکوک گھروں کی سرچنگ  کی۔۔۔تاہم اب تک کوئی  سراخ نہیں مل سکا ہے

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: