Tag Archives: police

کابل میں پولیس قافلے پرحملہ، 40اہلکار ہلاک

غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق درالحکومت کابل میں پولیس قافلے پر دو خوکش حملے کیے گئے ۔جس کے نتیجے میں 40اہلکار ہلاک ہوگئے۔پولیس کیڈٹس تقسیم اسناد کی تقریب سے واپس آرہے تھے۔

Read More »

بولیویا میں صدر کیخلاف احتجاج

  بولیویا کے شہر  کوچہ کامبا میں پولیس نے صدر کے خلاف احتجاج کرنے والوں  پر آنسوں گیس کی شیلنگ کر دی۔ یونین  اور ٹیکسٹائل ورکرز دو دن سے صدر مورالیس کے خلاف احتجاج کر رہے تھے  جس کی  وجہ ملک کی سب سے بڑی  سرکاری ٹیکسٹائل کمپنی کا بند ہونا بتایا جارہا ہے

Read More »

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے پتہ نہ چل سکا

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے بیٹے اویس شاہ کا سراغ لگانے کی کوششیں تیز کر دی گئیں  ہیں ۔ ایس آئی یو ، اے وی سی سی ، سی پی ایل سی ، ایس ایس یو واقعے کی تفتیش کر ر ہی ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق اویس علی شاہ ...

Read More »

​کراچی  میں پولیس کی کارروئی، متعدد گرفتار

 کراچی میں  پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارو ں نے مختلف کارروائیوں میں سیاسی جماعت کے کارکن اور ایک  افغانی سمیت 13افراد کو  پکڑ کر اسلحہ برآمد کرلیا      فرئیر اور سول لائن کے علاقوں میں پولیس نے  سرچ آپریشن کرکے ایک ملزم سمیت 11 مشتبہ افراد کو  گرفتار کیا    قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لیاری ...

Read More »

پشاور میں پولیس گردی، کار سوار جاں بحق

 پشاور میں پولیس   نے ناکے پر نہ رکنے والے  کار سواروں پرفائرنگ کردی جس سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا،لواحقین نے    لاش تھانے کے باہر    رکھ کر پولیس کے خلاف زبردست  نعرے بازی کی ،پولیس نے فائرنگ کرنے والےدو  اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ، انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد مظاہرین ...

Read More »