کراچی: لائنز ایریا میں متحدہ اور مہاجر قومی موومنٹ میں مسلح تصادم

کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں متحدہ قومی موومنٹ اور مہاجر قومی موومنٹ کے کارکنوں کے درمیان جھنڈے لگانے پر مسلح تصادم سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔

ہنگامہ آرائی اور فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر بے دریغ فائرنگ کی۔

علاقے میں کھلنے والی دکانیں بند ہو گئیں۔ رینجرزاورپولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور حالات پر قابو پایا۔

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: