Tag Archives: MQM

کراچی: لائنز ایریا میں متحدہ اور مہاجر قومی موومنٹ میں مسلح تصادم

کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں متحدہ قومی موومنٹ اور مہاجر قومی موومنٹ کے کارکنوں کے درمیان جھنڈے لگانے پر مسلح تصادم سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ہنگامہ آرائی اور فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر بے دریغ فائرنگ کی۔ علاقے میں کھلنے والی دکانیں بند ہو گئیں۔ ...

Read More »

سندھ اسمبلی میں ارکان گتھم گتھا

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں دبئی اور لندن کا کچھ ایسا ذکر ہوا کہ ارکان اسمبلی باہم دست و گریباں ہوگئے۔ بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کی شمیم ممتاز نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے کسی وزیر کے بستر سے پیسے نہیں نکلے نہ ہی پیپلز پارٹی کا کوئی رکن منی لانڈرنگ میں ملوث ہے۔ اگر دبئی کی بات کی ...

Read More »

لاؤڈ اسپیکر کیس، ایم کیو ایم رہنماؤں کے عدالتی چکر

کراچی کی مقامی عدالت میں ایم کیو ایم قائد اور رہنماؤں کے خلاف لاوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کیس کی سماعت کے موقع پر کئی رہنما اور مقامی عہدیدار عدالت پہنچے لیکن جج کی رخصت کے باعث سماعت نہ ہوئی۔ ایک بار پھر معاملہ لٹکا گیا اور ایم کیو ایم قیادت بھی منہ لٹکائے واپس لوٹ گئی۔ مقدمے میں ...

Read More »