افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خود کش حملہ آور نےمنی بس کو نشانہ بنایا۔افغان میڈیا کے مطابق،،مرنے والوں میں زیادہ تر کا تعلق نیپال سے ہے۔بس میں غیرملکی سیکورٹی گارڈز بھی سوار تھے۔ سیکورٹی اداروں نےدھماکے کی جگہ کوگھیرے میں لے کرواقعےکی تحقیقات شروع کردی ہیں