گیلووے نے اورلینڈو حملے سےمتعلق نئے سوالات اٹھادیے

 

برطانیہ کی ریسپیکٹ پارٹی کے سربراہ جارج گیلووے نے اپنے ایک وڈیو بیان میں کہا  حملے کے فوری بعد جلدبازی میں بیانات جاری کیے گئے ۔ حملے کی وجہ کوئی بھی ہولیکن اس کی وجہ اسلام نہیں ہے۔۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ کس طرح ایک ایسا شخص جس سے ایف بی آئی نے دو بار دہشت گردوں سےتعلقات کے شبے میں انٹرویو کیا ہو ۔ وہ جائز طور پر اسلحہ خریدنے میں کامیاب رہا؟

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: