رجنی کانت دوران شوٹنگ زخمی

بالی ووڈ میں غیر معمولی کرداروں کی بدولت شہرت پانے والے رجنی کانت دوران شوٹنگ زخمی ہوگئے ہیں۔ چنائی میں فلم ٹو پوائنٹ زیرو کی شوٹنگ کے دوران رجنی کانت کے گھٹنے پر چوٹ آئی ہے۔
رجنی کانت ایک سین کی شوٹنگ کیلئے چھلانگ لگا رہے تھے کہ وہ نیچے گر گئے۔ اس کے نتیجے میں ان کے گھٹنے پر چوٹ آئی۔ رجنی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں معمولی مرہم پٹی کے بعد انہیں فارغ کردیا گیا ہے۔
فلم ٹو پوائنٹ زیرو سائنس فکشن فلم ہے۔ اس کی شوٹنگ تیزی سے جاری ہے۔ امید ہے کہ یہ فلم آئندہ برس دیوالی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: