عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں سے آگاہی اور تحفظ کے لئے 70 سے زائد برقی کاروں پر مشتمل ریلی میں 10 ممالک کے افراد نے شرکت کی،فرانس،سوئٹزرلینڈ سمیت دیگر ممالک کا چکر لگانے کے بعد اب یہ ریلی جنیوا میں اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے اختتام پذیر ہو ئی۔
ریلی کا مقصد حکمرانوں اور عوام میں گلوبل وارمنگ کے حوالے سے آگاہی پھیلانا ہے،تاکہ لوگ ایسی گاڑیوں استعمال کریں