کمان کی تبدیلی، خواجہ آصف کی شرمناک حرکتیں

راولپنڈی جی ایچ کیو سے منسلک ہاکی گراؤنڈ میں کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس میں اعلیٰ عسکری و فوجی قیادت ،سیاسی رہنماؤں اور پاکستانی و عالمی میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔

تقریب میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی شرکت کی ۔ تقریب کے دوران خواجہ آصف تقریب دیکھنے کے بجائے اپنے سیاسی رفقا سے خوش گپیوں میں مصروف نظر آئے۔

خواجہ آصف تلاوت کے دوران بھی باتوں میں مصروف رہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: