جنرل قمر باجوہ سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹس جعلی

نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں واضح کیا کہ فیس بک، ٹویٹر اور دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر جنرل قمر جاوید باجوہ سے منسوب تمام اکاؤنٹس جعلی ہیں۔

جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر کو پاک فوج کی کمان سنبھالیں گے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں کمان میں تبدیلی کی تیاریاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں فل ڈریس ریہرسل کی گئی۔

change-rehersal

نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی استقبالیہ تقریب پیر کو ہوگی۔ تینوں مسلح افواج کا چاق و چوبند دستہ انہیں سلامی پیش کرے گا۔ تقریب میں تینوں سروسز کے افسر بھی شرکت کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: