شہباز شریف چیک اپ کیلئے برطانیہ جائینگے

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف طبی معائنے کیلئے برطانیہ جائیں گے۔ ترجمان حکومت پنجاب کے مطابق وہ منگل کو برطانیہ روانہ ہوں گے۔
شہباز شریف کو چند روز قبل اچانک سینے میں تکلیف ہوئی تھی جس پر انہیں ہنگامی طور پر اتفاق ہسپتال لایا گیا تھا۔
اطلاعات کے مطابق شہباز شریف کی طبی معائنے کے علاوہ برطانیہ میں انجیوگرافی بھی کی جائے گی۔
شہباز شریف کینسر کے مرض سے نبرد آزما رہے ہیں اور اب وہ ہر سال اپنے معائنے کیلئے برطانیہ جاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: