کرکٹر نہ ہوتا تو فوجی ہوتا، سہیل خان

قومی کرکٹر سہیل خان نے ہملٹن میں خصوصی انٹرویو دیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اگر وہ کرکٹر نہ ہوتے تو فوجی ہوتے۔

تین الفاظ میں اپنی شخصیت بھی بیان کر ڈالی۔

اس انٹرویو میں سہیل خان نے اپنے پسندیدہ ٹیسٹ کے بارے میں بھی بتایا۔

سہیل خان نے بتایا کہ بھارتی ان کے پسندیدہ حریف ہیں۔

کس طرح کی پچ پسند کرتے ہیں تو سہیل خان نے یہ جواب دیا۔

اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے یادگار فتح کے لمحات کو بھی یاد کیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: