چھٹی مردم شماری کے لیے انتظامات مکمل

حکومت نے چھٹی مردم شماری کے لیے انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔

ادارہ شماریات کو مردم شماری کی سیکورٹی یقینی بنانے کے لیے فوج سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں ادارہ شماریات کے حکام نے مردم شماری سے متعلق بریفنگ دی۔

وزیر خزانہ نے ادارہ شماریات کی کارکردگی کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ مردم شماری کے لیے تمام فنڈز جاری کئے جاچکے ہیں۔

اسحاق ڈار نے ادارہ شماریات کے حکام کو ہدایت دی کہ شفاف مردم شماری اور سیکورٹی یقینی بنانے کے لیے فوج سے رابطے میں رہا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: