فوج میں اہم تقرریاں اور ملاقاتیں

وزیراعظم نواز شریف سے نامزد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے الگ الگ ملاقات کی۔

وزیراعظم نواز شریف نے دونوں افسروں کو نئی ذمہ داریوں پر مبارکباد دی۔

nawaz-cjcsc-zubair

دونوں افسروں نے اعتماد کے اظہار پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

اس سے پہلے وزیراعظم نواز شریف نے دورہ ترکمانستان سے واپسی پر ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کی۔

nawaz-mamnoon-meet

وزیراعظم نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی پر صدر مملکت کو اعتماد میں لیا۔

وزیراعظم نے صدر مملکت کو اپنے دورہ ترکمانستان پر بھی بریفنگ دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: