قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے نئے سربراہ مقرر

زیر اعظم میاں نواز شریف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کا بطور نئے آرمی چیف تقرر کردیا ہے جبکہ جنرل زبیر حیات چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی مقررکیے گئے ہیں۔

qamar javed bajwa

نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا تعلق انفرنٹری بلوچ ریجمنٹ سے ہے، وہ انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلیوویشن (جی ایچ کیو)تھے جبکہ وہ کورکمانڈرراولپنڈی بھی رہ چکے ہیں

general-qamar-bajwa-profile-696x418

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: