پاکستانی خواتین کیلئے شیراک ایوارڈ

فرانس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین کو شیراک ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ایوارڈ وصول کرنے والی گلالئی اسماعیل اور صبا اسماعیل انسانی حقوق کیلئے کام کرتی ہیں۔
گلالئی اور صبا دونوں بہنیں ہیں اور نہایت کم سنی سے ہی خواتین کو ان کے حقوق سے آگاہ کرنے کیلئے بنائی گئی تنظیم “اویئر گرلز” چلا رہی ہیں۔
دونوں بہنوں کو ایوارڈ سے نوازنے کی تقریب پیرس میں منعقد ہوئی تھی۔ شیراک ایوارڈ سابق صدر یارک شیراک کے دور میں شروع کئے گئے تھے۔
گلالئی اور صبا اسماعیل کا تعلق قبائلی علاقے سے ہے۔ گلالئی نے یہ تحریک اس وقت شروع کی تھی جب وہ خود بھی 16 برس کی عمر میں ایف سی میڈیکل کالج کی طالبہ تھیں۔ گلالئی نے اس تحریک کا آغاز اپنی بہن صباکو ساتھ ملا کے کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: