فیڈل کاسترو انتقال کر گئے

کیوبا کے سابق صدر اور کمیونسٹ پارٹی کے رہنما فیڈل کاسترو انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 90 برس تھی۔
کیوبا کے سرکاری ٹی وی نے ان کی وفات کے حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں۔
فیڈل کاسترو نے کیوبا پر تقریباً 50 برس تک حکمرانی کی تھی۔ انہوں نے 2008 میں اقتدار اپنے بھائی رال کو منتقل کردیا تھا۔
فیڈل کاسترو کے چاہنے والوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے کیوبا اس کی عوام کو واپس سونپنے میں اہم کردار کیا جبکہ ان پر شدید آمریت اور حزب اختلاف کو سیاست کی اجازت نہ دینے کے سبب تنقید بھی کی جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: