پاکستان کی بھارت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ ان مذاکرات میں بھارت کو کشمیر ایجنڈے کا حصہ بنانا ہوگا۔
قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارت ایل او سی پر کشیدگی مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے کررہا ہے۔ جانتے بوجھتے پاکستان کی شہری آبادی کو نشانہ بنانا کسی صورت قبول نہیں۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی جارحیت کا جواب دیا جائے گا۔ سرحد کی حفاظت کرنا جانتے ہیں اور ا س کیلئے کسی قسم کے دبائو میں نہیں آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی و سفارتی سطح پر حمایت جاری رکھے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: