مسئلہ کشمیرحل کریں، برطانوی وزیرخارجہ

برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے کہا ہے مسئلہ کشمیر کا حل نکالنے کیلئے پاکستان اور بھارت کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ برطانیہ، پاکستان کے ساتھ تجارتی روابط کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
برطانوی وزیرخارجہ، مشیر خارجہ پاکستان کے ہمراہ پریس بریفنگ سے خطاب کررہے تھے۔ بورس جانسن نے کہا کہ ہمیں مسئلہ کے حل کے لئے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔
خطے میں سیکیورٹی کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ ہیں کیونکہ یہ انتہائی اہم مسئلہ ہے جب کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کے معترف ہیں۔
اس موقع پر سرتاج عزیز نے کہا کہ بورس جانسن کوکشمیر کی صورتحال اور ایل او سی پر بریف کیا اوراپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے۔۔وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی وزیراعظم کو پاکستان کو آنے کی دعوت دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: