مولانا صاحب دعا کریں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے مولانا طارق جمیل سے دعا کی درخواست کی، مراد علی شاہ نے کہا کہ مولانا صاحب دعا کریں کہ میں سندھ کے عوام کی صحیح طریقے سے خدمت کر سکوں۔

مولانا طارق جمیل نے وزیراعلیٰ سندھ کے کام کے جذبے کو سراہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: