کراچی کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

بدھ کو جنرل راحیل نے کراچی میں کور ہیڈ کوارٹرز اور رینجرز ہیڈ کوارٹز کا دورہ کیا۔

آرمی چیف نے کراچی اور اندرون سندھ امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے پر کور اور رینجرز کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل نے کہا کہ کراچی میں زندگی لوٹ آئی ہے۔ شہر کی معاشی سرگرمیاں قومی معیشت میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔

جنرل راحیل کا کہنا تھا کہ کراچی کے خلاف ملک دشمنوں کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور نہ ہی کراچی آپریشن کے ثمرات ضائع ہونے دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: