کوہلی کی بال ٹمپرنگ، آئی سی سی خاموش

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ورات کوہلی کی انگلینڈ کے خلاف راجکوٹ ٹیسٹ میں گیند کو چمکانے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔

کوہلی اپنے منہ میں موجود چیونگ گم سے گیند کو چمکارہے تھے اور اس منظر کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔

بھارتی کپتان کی میچ کے دوران گیند سے چھیڑ چھاڑ پر آئی سی سی کی خاموشی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: