پشاور میں دھماکا، فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 3 اہلکار جاں بحق

پشاور کے علاقے بشیر آباد میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 3 اہلکار جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق ایف سی اہلکار اپنی گاڑی کے قریب کھڑے تھے جب دھماکا ہوا۔

دہشت گردوں نے ایک کلوگرام بارودی مواد سڑک کنارے نصب کررکھا تھا جسے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اڑایا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق ایف سی اہلکار امام حسین کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی فرائض انجام دینے کے بعد واپس جارہے تھے جب انہیں نشانہ بنایا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: