بیلجیم پولیس نے ملک بھر میں چھاپے مار کر بارہ مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا۔
دو دن تک جاری رہنے والے آپریشن میں گرفتار افراد پر الزام ہے کہ وہ دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
آپریشن کے دوران ختلف علاقوں میں 40 گھروں کی تلاشی اور سیکڑوں افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔