کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ

بھارتی فورسز لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

بٹل سیکٹر میں بھارتی فورسز نے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔

بھارتی فورسز  کی جانب سے گاؤں دھرم سال اور بٹل کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

پاک فوج کا بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: