مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں اس وقت شدید ہنگامہ مچ گیا جب اپوزیشن نے کٹھ پتلی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا
اپوزیشن اور حکمران جماعت کے اراکین نے ایک دوسرے کو دھکے بھی دیئے
بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل کانفرنس اور کانگریس پارٹی نے بڑھتی مہنگائی اور راشن کی قلت کے خلاف احتجا ج کیا
اپوزیشن نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف اسمبلی سے واک آوٹ کر دیا