کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، پہلے روز بارش

کرائسٹ چرچ میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل نہ ہونے دیا، یہ میچ بار بار بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 3 بجے ہیگلے اوول میں شروع ہونا تھا لیکن میچ سے قبل ہی بارش کے باعث وکٹوں کو کور کر دیا گیا تھا۔ میچ کا وقت شروع ہونے پر بھی بارش نہ رکی۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش جاری رہنے کی پیش گوئی کے بعد امپائرز نے پہلے روز کا کھیل بغیر ٹاس کے ہی منسوخ کردیا۔ مصباح الیون انگلینڈ کے خلاف 2-2 سے سیریز برابر کرنے کے بعد ویسٹ انڈیز کو بچھاڑ کر پراعتماد ہیں اور نیوزی لینڈ کے خلاف بھی اچھا کھیل پیش کرنے کو بیتاب ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: