بھارت کی بھمبر سیکٹر پر فائرنگ،7پاکستانی فوجی شہید

بھارت کی طرف سے بھمبر سیکٹر پر فائرنگ کی گئی ہے، فائرنگ کے نتیجے میں 7 پاکستانی فوجی شہید ہو گئے ہیں، پاکستان کی طرف سے بھی جوابی فائرنگ کی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ رات کے وقت کی گئی، بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے پاکستانی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی فوج کی فائرنگ سے بھارت کا بھی نقصان ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: