خواجہ سرا پر تشدد کرنے والا ججا بدمعاش گرفتار

سیالکوٹ میں بھتہ نہ دینے پر خواجہ سرا کو تشدد کا نشانہ بنانے والے اعجاز عرف ججا بدمعاش کو گرفتار کر لیا گیا، ملم کے 5 ساتھیوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔
خواجہ سرا پر تشدد کا معاملہ 4 روز قبل پیش آیا تھا جب سیالکوٹ کے علاقے پکی کوٹلی میں بھتہ خوروں نے بھتے سے انکار پر ثنا نامی خواجہ سرا کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
ایک ملزم برہنہ تشدد کی ویڈیو بھی بناتا رہا، خواجہ سراؤں نے تو ب اثر ملزمان کے ڈر سے کوئی مقدمہ درج نہیں کرایا لیکن جب ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پولیس بھی حرکت میں آگئی اور مرکزی ملزم سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
واقعہ چار روز قبل پیش آیا تھا تاہم 2 روز قبل ویڈیو سوشل میڈیا پر آ گئی جس پر پولیس کو حرکت میں آنا پڑا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: