ویرات کا نیا ریکارڈ

انگلینڈ کے خلاف سیریزکے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انگلش لیگ اسپنر عادل رشیدکو پل کیا تو ان کا بایاں پاؤں وکٹ پر جالگا۔

بیلز گرنے کےبعد کوہلی تھوڑی دیر کریز پر موجودرہے۔ تاہم ایمپائر کے اشارے کے بعد گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔

ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں ہٹ وکٹ ہونے والے 22 ویں بھارتی بلے باز اور سڑسٹھ برس بعد دوسرے بھارتی کپتان ہیں ۔

ان سے قبل لالہ امرناتھ 1949 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف مدراس ٹیسٹ میں ہٹ وکٹ آؤٹ ہوئے۔ان کے بیٹے میندر امرناتھ ٹیسٹ کرکٹ میں 3 بار ہٹ وکٹ آؤٹ ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: