دنگل کا نقصان قبول، عامر خان

بھارتی اداکار عامر خان کا کہنا ہےکہ اگر ملک میں  نوٹوں پر پابندی ضروری ہے تو  انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ زر بندی کے فیصلے سے ان کی فلم کو اگر نقصان ہو بھی جائے  اور قوم کی بھلائی ہو  تو نقصان خوشی سے قبول کریں گے۔

ہفتے کو اپنی نئی فلم دنگل کےگانے کی ریلیز کے موقع پر عامر خان نے کہا کہ ان کے لئے ملک اہم ہے۔ ہمیں چھوٹے چھوٹے مسائل پر غور نہیں کرنا چاہیے۔

اس موقع پرفلم کے ہدایتکار نتیش کمار نے کہا کہ زربندی سے بہت سے لوگوں کو نقصان ہو گا لیکن مستقبل میں قوم کو فائدہ ہو گا۔ ایسے میں بہتر ہے کہ ہم اپنے چھوٹے نقصان کو چھوڑ کر بڑا فائدہ حاصل کریں۔

نریندی مودی نے آج ہی اپنے ایک بیان میں کالا دھن رکھنے والوں کو دھمکی دی تھی کہ اگر کسی کے پاس ایک روپیہ بھی  غلط نکلا تو اسے معاف نہیں کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: