چیلسی کلنٹن کی سیاست میں انٹری

ہلیری کلنٹن اگرچہ صدارتی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں ہار گئیں لیکن ان کی اور سابق صدر کی بیٹی چیلسی نے اب سیاست میں انٹری کا فیصلہ کیا ہے۔
چیلسی کلنٹن نیویارک سے ایوان نمائندگان کی رکنیت کے لئے الیکشن لڑیں گی، ان دنوں وہ ہلیری کلنٹن سے تربیت بھی لے رہی ہیں۔
چھتیس سالہ چیلسی کلنٹن نیویارک کے 17ویں کانگریشنل ڈسٹرکٹ سے الیکشن لڑیں گی۔
ہلیری کلنٹن اور بل کلنٹن کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے، اسی پارٹی کے بارک اوباما بھی اس وقت صدر ہیں جو آئندہ سال جنوری میں عہدہ چھوڑ دیں گے۔
سوشل میڈیا پر جہاں آئندہ صدارتی انتخابات میں بارک اوباما کی اہلیہ مشعل اوباما کو حصہ لینے کے لئے کہا جا رہا ہے وہیں ایسی خبریں بھی آ رہی ہیں کہ چیلسی کلنٹن کو بھی صدارتی انتخاب میں حصہ لینا چاہئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: