ٹرمپ کی کامیابی، مارکیٹوں میں تیزی، سونا سستا

ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر متوقع طور پر امریکی صدر منتخب ہونے پر کاروباری دنیا میں بھی غیر متوقع ردعمل سامنے آرہا ہے۔

صدارتی انتخابات سے پہلے مارکیٹ میں ٹرمپ کی کامیابی کی صورت میں اسٹاک مارکیٹ میں مندی اور سونے کی قیمت میں اضافے کی باتیں کی جا رہی تھیں تاہم ایسا ہوا نہیں۔

گزشتہ دو روز کے دوران ایشیا، یورپ اور امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

اس کے برعکس سونے کی فی اونس قیمت میں پچاس ڈالر سے زیادہ کی کمی ہو گئی۔

پاکستان میں بھی اسٹاک مارکیٹ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت دو روز میں 650 روپے کی کمی سے 51 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: