دپیکا کہاں پہنچ گئیں؟

بھارتی اداکارہ دپیکا پاڈکون اپنے اسٹائل کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ انہیں حال ہی میں ہالی وڈ کے مستقبل کا چہرہ بھی قرار دیا گیا ہے۔

دپیکا  اپنی نئی فلم ’’دپیکا پاڈکون ، کیونسکونٹل دیسی گرل‘‘ میں  ایک نئے روپ میں نظر آئیں گی۔ اس فلم کی شوٹنگ ممبئی میں معروف ترین مقام دھوبی گھاٹ میں جاری ہے۔

اس شوٹنگ کے دوران شلوار قمیص میں ملبوس دپیکا کو کوئی بھی پہچان نہیں پایا۔ فلم کو ایرانی  ہدایتکار ماجد ماجدی بنا رہے ہیں۔ اس فلم کو ممبئی، دلی، راجھستان اور کشمیر میں شوٹ کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ دپیکا اپنی نئی بالی وڈ فلم پدمواتی کی شوٹنگ بھی کر رہی ہیں جس میں رنویر سنگھ اور شاہد کپور بھی موجود ہیں۔فلم میں دپیکا ایک شہزادی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: