فیصل رضا عابدی رہا

کراچی کی سیشن عدالت ملیر میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں سابق سینیٹر رضا عابدی کی ضمانت پچاس ہزار روپے کے عوض منظور کی گئی جس کے بعد انہیں لانڈھی جیل سے رہا کردیا گیا۔

فیصل رضا عابدی کو چند روز قبل نیو رضویہ میں ان کی رہائش گاہ سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لیا تھاجس میں ان کے گھر سے دیگر قانونی اسلحے کے ساتھ غیر قانونی ہتھیاربھی برآمد ہوا تھا۔

غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں فیصل رضا عابدی کے خلاف سچل تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا۔

فیصل رضا عابدی کی گرفتاری کے خلاف کراچی کے مختلف مقامات پر احتجاجی دھرنے بھی دیئے گئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: