ایلسٹر کک کی بطور کپتان آخر سریز

بھارتی شہر راج کوٹ میں سیریزکا پہلا ٹیسٹ بدھ کو شروع ہوگا ۔الیسٹر کک کی قیادت میں انگلش ٹیم جورواں برس سب سےزیادہ12 ٹیسٹ کھیل چکی ہے ۔

آئندہ 6 ہفتوں میں مزید 5 ٹیسٹ کھیلے گی۔یہ 29 سال بعد بھارت میں کھیلی جانے والی 5 میچز کی پہلی سیریزہوگی۔
پہلے ٹیسٹ میں شرکت کرکے31سالہ الیسٹر کک انگلینڈکی جانب سے سب سےزیادہ میچز میں کپتانی کا ریکارڈ بنائیں گے ۔کک 54 ٹیسٹ میچز میں ٹیم کی قیادت کر کے مائیک ایتھرٹن کا ریکارڈ بربر کر چکے ہیں۔
سب سےزیادہ 24میچزمیں فتح حاصل کرنے والے کک کی بطور کپتان آخری سیریزبھی ہوسکتی ہے۔ سیریزسے قبل وہ کپتانی چھوڑکر بیٹسمن کے طور پر کھیلنے کا عندیہ دے چکے ہیں۔بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز الیسٹر کک زیادہ رنزاور سنچریزبنانے کا کارنامہ بھی انجام دے چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: