ڈان لیکس، جسٹس (ر) عامر رضا کی سربراہی میں کمیٹی

حکومت نے انگریزی اخبار میں شائع ہونے والی خبر کی تحقیقات کے لیے جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا خان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

تحقیقاتی کمیٹی میں آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کا ایک ایک ممبر شامل ہوگا۔

قومی سلامتی کے منافی خبر کے ذرائع کا پتہ چلانے کے لیے صحافی سرل المیڈا کو بھی انکوائری کمیٹی میں بلایا جائے گا۔

سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ طاہر شہباز اور ایف آئی اے کے ڈائریکٹر عثمان انور بھی کمیٹی میں شامل ہوں گے۔

محتسب پنجاب نجم سعید آزاد حیثیت سے کمیٹی کے رکن ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: