برطانوی رکن پارلیمنٹ جو کوکس کو ملک کے مختلف شہروں میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے
شہریوں نے ان کی یاد میں پھول رکھے اور انہیں خراج تحسین پیش کیا
وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے جو کوکس کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے ،،
لیبر پارٹی کے سربراہ سمیت کئی رہنماؤں نے جو کوکس کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے
لیبر پارٹی نے تمام سیاسی سرگرمیاں بھی معطل کردی ہیں
لیبر پارٹی کی خاتون ایم پی جو کوکس کو ویسٹ یارک شائر میں فائرنگ سے ہلاک ہوئی تھی
پولیس نے 52 سالہ شخص کو حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے