امریکی سفارت کاروں نے ایک ایسے متفقہ دستاویز پر دستخط کیے ہیں جس میں شام سے متعلق امریکی حکومتی پالیسی پر تنقید کی گئی ہے
دستاویز میں بشار الاسد کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ شام پر پالیسی شامی صدر کو طاقت میں رہنے کے لیے مدد فراہم کر رہی ہے
امریکی محکمہ خارجہ نے دستاویز کے موصول ہونے کی تصدیق کی ہے
تاہم اس حوالے سے کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے