عراقی فوجی حکا م کا کہنا ہے کہ حکومت کی حامی فورسز نے مرکزی حکومتی کمپاؤنڈ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے جبکہ اس سرکاری عمارت پر قومی پرچم لہرا دیا گیا
حکومتی افواج کو پیش قدمی کے دوران محدود مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا
عراقی حکام نےاہم حکومتی عمارت پر قبضے کو حکومتی رٹ کی بحالی کی علامت قرار دے دیا
فلوجہ کو داعش سے آزاد کرانے کے لیے عراقی افواج کا آپریشن جاری ہے