اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدوشمار کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں ساڑھے دس فیصد اضافے ہوا اور گزشتہ گیارہ ماہ کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے
گیارہ ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 38 کروڑ ڈالر مالیت کے شیئرز فروخت کیے اور جولائی سے مئی کے دوران مجموعی طور پر غیر ملکی سرمایہ کاری میں 75 فیصد کمی دیکھی گئی اور مجموعی طور پر غیر ملکی سرمایہ کاری 68 کروڑ ڈالر رہی