چین اور پولینڈ کے درمیان تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط کئے گئے ۔ وارسا میں چینی صدر شی اور پولش صدر کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا
Read More »Tag Archives: business
قرض پہ قرض
پاکستان میں 30جون تک سوا ارب ڈالر کے قریب پیسے آنے کا امکان پیدا ہو گیا۔ اس ماہ عالمی بینک کا ایگزیکٹو پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کی منظوری دے گا ۔آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر ملنے کا بھی امکان ہے جبکہ ایشیائی ترقیاتی بنک سے بھی ترقیاتی کاموں کیلئے قرض مل سکتا ہے
Read More »غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں اضافہ
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدوشمار کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں ساڑھے دس فیصد اضافے ہوا اور گزشتہ گیارہ ماہ کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے گیارہ ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 38 کروڑ ڈالر مالیت کے شیئرز فروخت ...
Read More »سیاسی ماحول میں گرما گرمی معیشت کیلئے پریشان کن
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان پر چھ ماہ کی جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی ریٹنگ بی تھری پر مستحکم ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے بارے میں مثبت رپورٹ پیش کی کہ پاکستان کی ترسیلات زر میں اضافہ ہو رہاہے اورمعاشی ترقی کی شرح میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا ...
Read More »