امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان اور افغانستا ن کے درمیان جاری کشیدگی پر امریکا ثالثی کا کردار ادا نہیں کر رہا تاہم دونوں ممالک کو چاہیے کہ مل بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں
جان کربی نے کہا امریکا چاہتا ہے دونوں ممالک سرحد کھول دیں اور تشدد ختم کر کے مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کریں