فلوریڈا کے کلب میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے ایک نوجوان کے اپنی والدہ کے نام آخری پیغام نے ہر آنکھ اشک بار کر دی
حملے کے وقت نوجوان باتھ روم میں چھپ گیا تھا
اپنی والدہ کے موبائل نمبر پر بھیجے گئے پیغام میں نوجوان کا کہنا تھا کہ ایک ماں جس کو ابھی تک اپنے بچے کی سلامتی کے بارے میں کچھ معلوم نہیں
ممی میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں اور میں مرنے والا ہوں